پنجاب میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 16نئے کیسز رپورٹ

لاہور(صباح نیوز) پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  ڈینگی کے 16نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیئے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں مزید پڑھیں