پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کریں گے

سرگودھا(صباح نیو)پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کریں گے۔ تمام بورڈز نے اپنے اپنے طلبا وطالبات کو کوڈ جاری کر دئیے،موبائیل سے اس ایم ایس کے ذریعے رزلٹ معلوم کیا جائے مزید پڑھیں