پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کریں گے


سرگودھا(صباح نیو)پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کریں گے۔

تمام بورڈز نے اپنے اپنے طلبا وطالبات کو کوڈ جاری کر دئیے،موبائیل سے اس ایم ایس کے ذریعے رزلٹ معلوم کیا جائے سکے گا۔

سرگودھا بورڈ کا کوڈ 800290 ،فیصل آباد 800240 ،ڈیرہ غازی خان 800295 ،گوجرانوالہ 809299، راولپنڈی 800296 ،لاہور 80029،بہاولپور 800298 ،ساہیوال 800292 اور ملتان بورڈ کا کوڈ 800293 لکھ کر میسج سینڈ کرسکتے ہیں۔