پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب اور ہوم سیکرٹری کی تنخواہ روکنے کا حکم لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی)پولیس پنجاب، آئی جی جیل اور ہوم سیکرٹری کی تنخواہ روکنے کا حکم لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں