پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ کریں، حماس ملٹری کمانڈرکی اپیل

غزہ(صباح نیوز) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری کمانڈر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کرنے کی اپیل کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے ملٹری کمانڈر محمد الضیف کی جانب سے جاری مزید پڑھیں