وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل (منگل)کے روز طلب کر لیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت دیگر سول اور فوجی قیادت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلا س میں شرکت مزید پڑھیں