وزیراعظم کا سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کی کارکردگی پر اظہار برہمی، فعال کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاںمحمد شہباز شریف کا اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ملک میں موجود وسائل کا مزید ضیا ع کسی صورت قبول نہیں۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی مزید پڑھیں