وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک میں موثر قانون سازی اور ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اس کی مزید پڑھیں