وزیراعظم شہباز شریف اور ازبک صدر کی ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

سمرقند(صباح نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر کے درمیان دو طرفہ ملاقات،وزیر اعظم شہباز شریف نے ازبکستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ اور ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) کو مزید پڑھیں