ملک کے مختلف علاقوں میں دھند، موٹرویز متعدد مقامات پر بند

لاہور (صباح نیوز) سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں میں دھند چھائی رہی ، حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو لاہور مزید پڑھیں