ملک میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری اور ردعمل کے لیے مرتب کردہ فریم ورک کو مکمل طور پر جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے ،چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ ملک میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری اور ردعمل کے لیے مرتب کردہ فریم ورک کو مکمل طور پر جدید مزید پڑھیں