معصوم شہریوں کوہشت گردی کا نشانہ بنانا انتہائی شرمناک فعل ہے ۔ پرویز اشرف، زاہد اکرم درانی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمعیت علما اسلام(ف)کے ورکرز کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے  ۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا دھماکے کے مزید پڑھیں