سربراہ پاک فضائیہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی نے جمعرات کو سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیش رفت مزید پڑھیں