رمضان پیکج: وزیراعظم کا غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہمی کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب نے مہنگائی کے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار کیا ہے جس کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ  وزیراعظم کی مزید پڑھیں