جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جس کے ہر سطح کے انتخابات اور استصوابات شفاف ہوتے ہیں۔ راشد نسیم

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے الیکشن کمیشن کے تنظیمی اجلاس کی صدارت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جس کے ہر سطح کے انتخابات مزید پڑھیں