امام الحق، اظہر علی اور آل راونڈر فہیم اشرف ڈھاکہ روانہ

لاہور(صباح نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ 22 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔پاکستان  کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ڈھاکہ روانہ مزید پڑھیں