الیکشن کمیشن کی نتائج درست کرنے کی یقین دہانی کا خیر مقدم کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن

 کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری چھینی گئی 6نشستوں کے حوالے سے سماعت کے بعد یقین مزید پڑھیں