ملی یکجہتی کونسل کرم و پارہ چنار میں سنی اور شیعہ قائدین کے مشورے سے لائحہ عمل دے گی، لیاقت بلوچ

 اسلام آباد(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے جامعة الکوثر اسلام آباد میں کرم و پارہ چنار کے مشران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جامعة الکوثر کے مہتمم علامہ انور شیخ، نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم، مزید پڑھیں

اٹھارویں دو روزہ اسپیکرز کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز) اٹھارویں دو روزہ اسپیکرز کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی،اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے،قانون ساز اداروں کے سربراہان/سپیکرز کی کانفرنس پارلیمانی جمہوریت کے فروغ کے لیے ایک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں حکومتی اتحادیوں کی مخالفت کی وجہ سے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل2024پاس نہ ہوسکا

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں حکومتی اتحادیوں کی مخالفت کی وجہ سے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل2024پاس نہ ہوسکا،کمیٹی نے مزید مشاورت اور تجاویز مانگ کر بل موخر کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کردیا،وزیرمملکت برائے آئی مزید پڑھیں

ہم سے مذاکرات سے پہلے خان صاحب سے مذاکرات کی ضرورت ہے، انہیں قائل کریں کہ اب کیا کرنا ہے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہونے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکراتی ٹیم حکومت سے پہلے عمران خان سے مذاکرات کرے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی مزید پڑھیں

سعودی شوری کونسل کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس آمد

اسلام آباد(صبا ح نیوز)سعودی عرب کی شوری کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس آمد ہوئی۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استقبال کیا بعدازاں ان سے ملاقات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد

فیصل آباد(صباح نیوز) فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی۔ دوسری جانب زرتاج گل کا کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ڈی ۔8سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہو گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف قاہرہ میںآئندہ کل کی معیشت کیلئے نوجوانوں،چھوٹے و درمیانے طبقے کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے موضوع پر منعقدہ ترقی پذیر ممالک (ڈی ۔8 )کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی کاروائی کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے ممبران قومی اسمبلی کو استعفی دینے کی دھمکیوں کے خلاف قومی اسمبلی کی کاروائی کا بائیکاٹ کردیا،جب تک ہماری اسیران اور عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا ہم اجلاس کا حصہ مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔

اسلام آباد(صباح نیوز)سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئیں۔ تیسری مدت ختم ہونے مزید پڑھیں

پاکستان کی اقتصادی بحالی میں تیزی آ رہی ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی بحالی میں تیزی آ رہی ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول ہے ،متحدہ عرب امارات کے کاروباری اداروں کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج سمیت مختلف مزید پڑھیں