وزیراعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان منگل کی شام ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ان کے مزید پڑھیں

گندم درآمد کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری پر کیا گیا، انوار الحق کاکڑ

کوئٹہ (صباح نیوز)سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کہ گندم درآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت کی سمری پر لیا گیا تھا۔وزیرداخلہ کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قیادت اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات کا انتظام دفتر خارجہ نے نہیں کیا، اسحاق ڈار

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات کا انتظام دفتر خارجہ نے نہیں کیا۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) مزید پڑھیں

بیوروکریٹس کے پاس توکوئی ہتھیار نہیں ، ہمارے پاس توہین عدالت اور فوجداری کارروائی کا اختیار بھی ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے سادہ سی بات ہے آپ کو اپنا لوہا منوانا پڑتا ہے، بیوروکریٹس کے پاس توکوئی ہتھیار نہیں ہے، ہمارے پاس توہین عدالت اور فوجداری کارروائی کا مزید پڑھیں

9مئی کو سیاسی ٹولے نے اپنی ہی فوج پر حملہ کردیا، حملہ کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (صباح نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو عوام اور فوج میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی مزید پڑھیں

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان

 راولپنڈی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق مزید پڑھیں

سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سعودی عرب کے کاروباری وفد کے کامیاب دورے کو ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ بالکل قابو میں ، 10 مہینے سے معاشی اہداف صحیح سمت میں جا رہے ہیں،وفاقی وزراء

 اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وز راء نے کہا ہے کہ 10 مہینے سے ہمارے معاشی اہداف سب صحیح سمت میں جا رہے ہیں،تجارتی خسارہ بالکل قابو میں ہے ،سعودی وفد پاکستان آیا ، بزنس ٹو بزنس ان کے ساتھ بڑے مزید پڑھیں