اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، مزید 63 فلسطینی شہید ، تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ (صباح نیوز) اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں مزید 63 فلسطینی شہید ہو گئے ،شہدا کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اسرائیلی فوج نے شمالی، وسطی اور جنوبی غزہ کے کچھ حصوں میں رات مزید پڑھیں

صدر زرداری سے پیپلز پارٹی  آزاد  کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے  آزاد  کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر صدر نے اس بات پر زور دیا کہ آزادکشمیر  میں موجودہ صورتحال کے حوالے مزید پڑھیں

 سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے،بلاول بھٹو

لاہور (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے، سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے،مسائل کے حل کے لیے سیاستدانوں کو ایک دوسرے سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش،ایکشن کمیٹی سے بات چیت کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے  آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا  ہے ۔ ایکس پروزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لکھا  ہے کہ بدقسمتی سے افراتفری اور اختلاف کے حالات مزید پڑھیں

فارم 47 والی حکومت چلتی رہی تو حالات مزید خراب ہوں گے، عارف علوی

لاہور(صباح نیوز) رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ موجودہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات، دوطرفہ امورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اکنامکس اینڈ ایویلیوایشن ڈائریکٹوریٹ، فارن کامن ویلتھ اینڈ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سمیت 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

لاہور(صباح نیوز)حکومت پنجاب نے 29 لاء افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا۔پنجاب حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ 5ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز پنجاب گلزار احمد خان، ملک سرود احمد، ، پرویز اقبال چیمہ، محمد نواز شاہ اور عارف رانجھا کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی رکنیت کی منظوری دے دی

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی رکنیت کی منظوری دیتے ہوئے اس کے نئے حقوق اور مراعات  دینے کے حق میں ووٹ دیا ہے اور سلامتی کونسل سے رکنیت کی منظوری کی درخواست کی ہے۔اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام متعلقہ وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کا مقصد کسی ادارے کی جگہ لینا یا قبضہ کرنا نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایس آئی ایف سی (SIFC) کے قیام کے مقصد کو دو ٹوک الفاظ میں واضح کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی ایف سی کا مقصد کسی ادارے کی جگہ لینا یا مزید پڑھیں