قیدیوں کی سیکیورٹی ہمارا اندرونی معاملہ ہے، دفتر خارجہ کا امریکا کو جواب

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان میں تمام قیدیوں کی حفاظت سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی اظہار تشویش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ پاکستان کا مزید پڑھیں

گوادرمیں مسلح افراد کا کوارٹر پرحملہ، پنجاب کے 7 حجام قتل،ایک زخمی

گوادر (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے سربندر میںمسلح افراد نے رہائشی کوارٹر میں سوئے ہوئے7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ایس ایس پی مزید پڑھیں

 9 مئی کے منصوبہ سازوں،سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا مزید پڑھیں

نیپرا کا بجلی مزید 2 روپے 84 پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے صارفین کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔  نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جہا یہ اضافہ فیول مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان فوج کی گاڑی دھماکے میں تباہ. 6 ہلاک اور 8 زخمی

کابل(صبا ح نیوز) افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اس وقت دھماکہ ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔دھماکے میں فوجی گاڑی تباہ جبکہ6  اہلکار جاںبحق اور 8 زخمی مزید پڑھیں

2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان

 راولپنڈی(صباح نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں،ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں، خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچوں کا اسکول نہ جانا بڑا مزید پڑھیں

امریکا کی کال آنے سے قبل بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے، اس سے قبل کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں انتخابات جیت کر مزید پڑھیں

اسد قیصر کا 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے کسی اور سے کیا مانگیں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان منگل کی شام ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ان کے مزید پڑھیں