صدر مملکت سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات، پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تعاون مزید وسیع کرنے کے عزم کا اظہار

 اسلام آباد(صباح نیوز) صدر آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ،ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا ایوانِ صدر آمد پر مزید پڑھیں

کیا چیئرمین ایف بی آر کا کام صرف کرپٹ افسران کا تحفظ کرنا رہ گیا؟ چیف جسٹس

  کراچی(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے کنٹینرز ٹریکنگ کے ٹھیکوں میں کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی عیسی فائز کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں

یہ ہمارے معاشرے کا منفی پہلو ہے کہ ہمیں خواتین کے حقوق کا پاس نہیں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کی یہ ہمارے معاشرے کا منفی پہلو ہے کہ ہمیں خواتین کے حقوق کا پاس نہیں، انہیں بسا نہیں سکتے توان کے خلاف اتنی مقدمہ بازی مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملک مذہب، ثقافت، تہذیب اور ہمسائیگی کے رشتوں میں بندھے ہیں، وقت آ گیا ہے کہ ایران، مزید پڑھیں

ہم کام کریں گے اورکرتے رہیں گے،ہمارا کام بولے گا:مریم نوازشریف

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ضمنی انتخابات میں فتح یاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اپنے حق رائے دہی کا صحیح استعمال کرنے پرعوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام نے مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے 8 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ایران نے سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ویٹرنری ہیلتھ، ثقافت اور عدالتی امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے 8 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے۔ دستخطوں کی تقریب پیر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے تین روزہ دورے پرآئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ون آن ون مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات، پنجاب میں مسلم لیگ(ن)، کے پی کے میں پی ٹی آئی  برتری

 اسلام آباد (صباح نیوز)ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ ہوئی، جبکہ ووٹوں کی گنتی کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور مزید پڑھیں

عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو 7 نکاتی خط

اسلام آباد (صباح نیوز)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو  7 نکاتی خط لکھ کر پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ  کردیا گیا۔  بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف مزید پڑھیں

انتخابی نتائج مستردکرتے ہیں اب عوامی اسمبلیاں لگیں گی۔مولانا فضل الرحمان

پشین (صباح نیوز)سربراہ جے یوآئی (ف)مولانا فضل الرحمان  نے پشین میں  ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات2024کے نتائج کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مک بھر میں براہ راست عوامی  اسمبلیاں لگیں گی ، بلوچستان اسمبلی ہو مزید پڑھیں