وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات، دوطرفہ امورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اکنامکس اینڈ ایویلیوایشن ڈائریکٹوریٹ، فارن کامن ویلتھ اینڈ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سمیت 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

لاہور(صباح نیوز)حکومت پنجاب نے 29 لاء افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا۔پنجاب حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ 5ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز پنجاب گلزار احمد خان، ملک سرود احمد، ، پرویز اقبال چیمہ، محمد نواز شاہ اور عارف رانجھا کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی رکنیت کی منظوری دے دی

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی رکنیت کی منظوری دیتے ہوئے اس کے نئے حقوق اور مراعات  دینے کے حق میں ووٹ دیا ہے اور سلامتی کونسل سے رکنیت کی منظوری کی درخواست کی ہے۔اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام متعلقہ وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کا مقصد کسی ادارے کی جگہ لینا یا قبضہ کرنا نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایس آئی ایف سی (SIFC) کے قیام کے مقصد کو دو ٹوک الفاظ میں واضح کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی ایف سی کا مقصد کسی ادارے کی جگہ لینا یا مزید پڑھیں

کاروبار میں آسانی کیلئے تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروبار میں آسانی اور سہولت پر مشتمل تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے، ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کیے جائیں ۔ وزیراعظم میاں محمد مزید پڑھیں

کیوں سیاستدانوں کے نام پر اسکیمیں بنائی جاتی ہیں، اپنے پیسوں سے اسکیمیں بنائیں اور اپنا نام لکھیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ  وزیروں کے لئے لینڈ کروزرخریدی جارہی ہیں ، چین میں وزیرسے لے کر صدر تک سائیکل پر دفترجاتے ہیں، ہم نے شروع بھی لینڈ کروزرسے کیااورختم مزید پڑھیں

9 مئی کے منصوبہ سازوں ، کرداروں کیساتھ سمجھوتہ ہوسکتا ہے، نہ ہی کوئی ڈیل، آرمی چیف کا واضح اعلان

 لاہور(صباح نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے واضح کیاہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کرداروں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی ڈیل ہو سکتی ہے، دشمن قوتیں اور ان کے سرپرست مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کو9 مئی واقعات بارے کابینہ ذیلی کمیٹی کی رپورٹ سے آگاہ کردیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ کو 9 مئی کے واقعات کے بارے میں کابینہ ذیلی کمیٹی کی رپورٹ سے آگاہ کردیا گیا، کمیٹی نے ان واقعات کی ذمہ داری پی ٹی آئی کی قیادت پر عائد کردی ، اس معاملے مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کو باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام جاری رکھنا چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تاریخی، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک کو باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید پڑھیں