اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کچھ قوتیں عوام کے ووٹ کے حق کو پامال کرتی ہیں بلکہ یرغمال بنا لیتی ہیں، 2018 میں جب جھرلو پھیرا گیا تو ہم نے میدان مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، دو دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی(صباح نیوز) سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ملکوں میں سرفہرست ہے۔ شہبازشریف

ریاض(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں، ہمارے ملک میں بہت سے لوگ مہنگا علاج نہیں کرواسکتے، صحت کے نظام میں سب سے بڑی رکاوٹ صلاحیتوں میں توازن نہ ہونا مزید پڑھیں

سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے،مریم نواز کا اظہار افسوس

 لاہور،حافظ آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد اور سینئر ساستدان افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔سینئر سیاستدان افضل حسین تارڑ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔افضل حسین تارڑ مزید پڑھیں

سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے ،جسٹس منصور علی شاہ

 لاہو ر(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جب تک ایک سسٹم کے تابع نہیں ہوں گے،آگے نہیں بڑھ سکتے،جج پرفارم نہیں کررہا اسے سسٹم سے باہر ہونا چاہیے، کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہونی چاہیے، مزید پڑھیں

خیبر میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی،ایک دہشت گرد ہلاک

خیبر(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق ہلاک دہشت گرد نے جمرود میں دینی مدرسوں کے 4طلبہ کو اغوا کیا مزید پڑھیں

کیا ایف بی آرنے کبھی ایس اوپیز بنائے ہیں کہ اس کے افسران کیسے اپنے اختیارات استعمال کریں ؟ سپریم کورٹ کا استفسار

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے استفسار کیا ہے کہ کیا ایف بی آرنے کبھی ایس اوپیز بنائے ہیں کہ اس کے افسران کیسے اپنے اختیارات استعمال کریں۔ کیا ایف بی آر بورڈ کبھی اس معاملہ پر غورکے لئے مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر جاری مشترکہ اعلامیہ میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا ذکر نہ ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ ایران کے ساتھ تجارت مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی نواز شریف سے دوبارہ پارٹی صدارت سنبھالنے کی درخواست

َلاہور (صباح نیوز)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے دوبارہ پارٹی کی صدارت سنبھالنے کی درخواست کردی۔جمعہ کو مسلم لیگ ن کے دیگر قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم مزید پڑھیں

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ترقی و خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے، آرمی چیف

اسلام آباد(صباح نیوز)آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ترقی و خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے، معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے،اسلام مزید پڑھیں