اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 63اے کی تشریح کیلئے بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے ، سال 2022کے پہلے صدارتی ریفرنس نمبر1/2022کی سماعت 24مارچ کو ہوگی۔ عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ا براہیم طحہٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر جاری مظالم بین الاقوامی قوانین، گورننس اورقراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، فلسطینیوں کی نسل کشی کے اقدام مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) نائجرکے وزیرخارجہ نے اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کی چیئرمین شپ ایک سال کیلئے پاکستان کوسونپ دی۔ اسلام آباد میں اوآئی سی وزرائے خارجہ کے48واں اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ، آغاز پر قرآن پاک کی مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اورعلاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ کا حق سیاسی جماعت کا ہوتا ہے جس کے تحت رکن کے انفرادی ووٹ کی حیثیت نہیں، سیاسی جماعت میں شمولیت کے بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہمارے سارے معاشی اشارئیے درست ہیں اور ملک ترقی کے رستے پر چل نکلا، ہم نے تعلیم اور صحت کے شعبوں پر کام کیا، معیشت کو ٹھیک کیا، آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) اٹارنی جنرل آف پاکستان نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186کے تحت سپریم کورٹ مزید پڑھیں
درگئی(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چاہے حکومت چلی جائے سود ے بازی نہیں کروں گا، مالاکنڈ ڈویژن کی تحصیل درگئی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خا ن نے کہا کہ میرے جو ایم این مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کے جہانگیر ترین گروپ نے پی ٹی آئی میں واپسی کے لئے مشروط آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر وزیرِ اعلی پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ نے کہا ہے کہ پارٹی وفاداری تبدیل کرنے میں عمران خان کو ہی اپنا استاد مانتا ہوں،خان صاحب نے کہا دوسری پارٹی کے لوگوں کو ساتھ مزید پڑھیں