پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہوئی تو اسمبلی میں دھرنا دے دیں گے، اپوزیشن کی دھمکی

اسلام آباد(صباح نیوز)متحدہ اپوزیشن نے پیر کو ایوان میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہونے کی صورت میں ایوان میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اجلاس کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف،پی ڈی ایم کے سربراہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد میں کوئی دلچسپی نہیں ، آئین کے مطابق معاملات سرانجام دیئے جائیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمرعطابندیال نے قراردیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالہ سے ہماری کوئی دلچسپی نہیں ہے تاہم ،ہم یہ چاہتے ہیں کہ آئین اورقانون میں جو لکھا ہوا ہے اس مزید پڑھیں

چوالیس فیصد پاکستانیوں کا وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے قبل استعفیٰ دینے کا مشورہ

اسلام آباد (صباح نیوز) 44فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد سے قبل استعفیٰ دے دیںجبکہ33 فیصد کا خیال ہے کہ انہیں تحریک کا سامنا کرنا چاہیے ۔ آئی پی ایس مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 2افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید2مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30328تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے483نئے مزید پڑھیں

سندھ ہاؤس پر دھاوا، پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز کارکنوں سمیت گرفتار

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سندھ ہاؤس کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق  پولیس نے کارروائی کرکے  2 اراکین قومی اسمبلی سمیت 10 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کا عثمان بزدار کے استعفی کا الٹی میٹم 

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین نے منانے والے حکومتی اراکین کو وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے استعفی کا الٹی میٹم دیدیا۔ ذرائع کے مطابق ناراض اراکین کا کہنا ہے کہ اگر پیر تک بزدار نے استعفی نہ دیا مزید پڑھیں

کورونا سے مزید7مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید7مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30326تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے183نئے مزید پڑھیں

ٹکراؤہوتا ہے تو ہونے دیں، اتنا توجانتا ہوں معاملات طے ہوگئے ہیں: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) اور حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فصل الرحمان نے کہا ہے کہ ٹکراؤہوتا ہے توہونے دیں،ہم تیارہیں۔ ٹکراؤ ہوگا توذمہ دارحکومت ہو گی، اگرآمنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی آخری وقت تک مقابلہ کرے گی، وفاقی وزرا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور دیگر وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ عمران خان کو قوم نے وزیراعظم بنایا ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آخری وقت تک مقابلہ کرے گی۔اسلام آباد میں وفاقی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 4 منحرف ارکان سندھ ہاؤس میں کھل کر سامنے آگئے

اسلا م آباد(صاح نیوز)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 منحرف ارکان سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں جہاں راجا ریاض نے کہا کہ ہمارے ساتھ 24 ارکان ہیں جو ضمیر کے مطابق ووٹ دیں گے۔ٹی مزید پڑھیں