عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں،سودے بازی نہیں کروں گا،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں لیکن کسی صورت سودے بازی نہیں کروں گا۔ سنیئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا عدم اعتماد کا آخری لمحے تک پتہ نہیں مزید پڑھیں

ججز پر انگلیاں اٹھانا بند کریں،ججزکو تنخواہ دارملازم کہنا انتہائی نامناسب ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہاہے کہ ججز پر انگلیاں اٹھانا، الزامات لگانا بند کردیں، جس شخص سے مسئلہ ہو آکر مجھے بتائیں، دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔گھر کی بات گھر میں ہی رہنی مزید پڑھیں

سپیکر نے عمران نیازی کے ساتھ مل کر سازش کی، آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسد قیصر عمران نیازی کے اسٹوج ہیں، تحریک عدم اعتماد پر 14 دن کے اندر اجلاس بلانا قانونی اور آئینی مزید پڑھیں

کسی بھی جمہوری ملک میں سیلف سینسر شپ کیسے ہو سکتی ہے؟ ، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میڈیا کی آزادی میں ہمارے ہاں بہتری نہیں آئی، ہم واپس پیچھے جا رہے ہیں،کسی بھی جمہوری ملک میں سیلف سینسر شپ کیسے مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں،سپریم کورٹ

اسلام آباد ( صباح نیوز) سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 63اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی آرٹیکل کی سماعت کے دوران  چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کہا ہے کہ  عدالت چاہے گی کہ سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں مزید پڑھیں

عدم اعتماد: پی پی اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پاگئے، مشترکہ کمیٹی تشکیل

 اسلام آباد(صباح نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں معاملات طے پا گئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم کو تمام مطالبات مزید پڑھیں

ملک میں انتخابات جلدی بھی ہو سکتے ہیں،اسٹیبلشمنٹ پاکستان کیساتھ ہے،شیخ رشید

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک میں انتخابات جلدی بھی ہو سکتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ پاکستان کیساتھ ہے،مجھے اتحادیوں سے پوری امید ہے کہ وہ دو تین دن میں فیصلہ کر لیں گے کیونکہ اتحادی ہمیشہ مزید پڑھیں

کسی کے دباو پر استعفی نہیں دوں گا، کسی کو غلط فہمی ہو سکتی ہے کہ میں گھر بیٹھ جاؤں گا،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کسی کے دباو پر استعفی نہیں دوں گا، کسی کو غلط فہمی ہو سکتی ہے کہ میں گھر بیٹھ جاؤں گا، عدم اعتماد کی تحریک کی ووٹنگ سے ایک مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے بینچ کی تشکیل پر سوالات اٹھا دئیے

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر بینچ کی تشکیل پر سوالات اٹھا دئیے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو مزید پڑھیں