عمران نیازی کو کوئی این آر او نہیں دیا جائے گا،متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد(صباح نیوز)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ہونے والے  متحدہ اپوزیشن کے قائدین کے اجلاس میں سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا، اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوئی جبکہ متحدہ اپوزیشن کی طرف سے فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ٹانک میں ملٹری کمپاونڈ  میں دہشت گردوں کے داخلے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

راولپنڈی (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ملٹری کمپاونڈ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 جوان شہید جب کہ 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط بھیجنے والے ملک کا نام لیا تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط بھیجنے والے ملک کا نام بتا دیا تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے، مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان،متحدہ اپوزیشن سے معاہدے پر دستخط

اسلا م آباد(صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان نے اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کے ساتھ پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کردیا جبکہ اپوزیشن سے معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے 2 وفاقی وزرا اپنے عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد (صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )کے 2 وفاقی وزرا اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔بدھ کو  ایم کیو ایم  پاکستان کے 2 وفاقی وزر ا امین الحق اور فروغ نسیم نے اپنے استعفے وزیراعظم عمران خان کو مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے سے حکومتی بدنیتی کا تاثر ملتا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس د یئے ہیں کہ پیکا آرڈیننس پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے سے تاثر ملتا ہے حکومتی بدنیتی شامل ہے۔اسلام آبادہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے مزید پڑھیں

پانچ سال تک نااہل قرار پانے والے پر تاحیات نااہلی کا اطلاق کیسے کردیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے سے متعلق ریفرنس کی سماعت میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کر کے آبزرویشن دی کہ آپ منحرف رکن پر بہت سنگین سزا کا تقاضا کر رہے ہیں، مزید پڑھیں

وزیراعظم کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خط کے مرکزی کردار نواز شریف ہیں،اسد عمر

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، انہیں جو دھمکی آمیز خط بھیجا گیا ہے اس کے مرکزی کردار نواز شریف ہیں، کچھ لوگوں کو اعتراض ہیں کہ مزید پڑھیں

عمران خان کو ہٹانے کیلئے عالمی سطح پر سازشیں کرنے والے ناکام ہونگے،شیخ رشید

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کے لئے بین الاقوامی سطح پر سازشیں کی ہیں اوربین الاقوامی سرمایہ کاری ہو ئی ہے وہ انشاء اللہ ناکام ہوں گے،میں خود مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کا ساتھ چھوڑ گئی، عدم اعتماد میں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی-باپ) نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے 4 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد میں  اپوزیشن کا ساتھ دیں مزید پڑھیں