ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد مسترد کر دی،اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ملک بھر میں نوجوانوں کو احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے نوجوانوں کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔ قوم سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

ترین گروپ کا وزیر اعلی پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان

لاہور(صباح نیوز) جہانگیر ترین گروپ نے اپوزیشن کے پنجاب کی وزارتِ اعلی کے امیدوار حمزہ شہباز شریف کی باضابطہ حمایت کر دی جس کے بعد حمزہ شہباز کا پلڑہ بھاری ہو گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل حمزہ مزید پڑھیں

پاکستان  کیمپ پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا،چین، امریکا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں،آرمی چیف

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کیمپ پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا،چین اور امریکا دونوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، کسی دوسرے ملک سے تعلقات کو متاثر کیے بغیر امریکا مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے عدم اعتماد، استعفی یا قبل از وقت انتخابات کے آپشنز دیے تھے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ لا حق ہے۔27 مارچ کے جلسے کے وقت بھی ان کو دھمکیاں مل رہی تھیں اور اب بھی مل رہی ہیں۔ جان کو خطرہ ہے مزید پڑھیں

خط کا معاملہ قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی کوشش ہے،بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف عمران خان کی انا کی وجہ پاکستان کی قسمت کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے ہیں۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

اتوار کو عمران خان نیازی کو ایوان میں شکست فاش ہوگی،میاں محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ  اتوار کو عمران خان نیازی   کو ایوان میں شکست فاش ہوگی کیوں کہ ہمارے نمبرز مطلوبہ تعداد سے مزید پڑھیں

طاقتور ملک ہم پر غصہ ہو گیاکہ آپ روس کیوں چلے گئے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نے کہا کہ ملک میں سیکیورٹی تب آتی ہے جب ہر شہری ذمہ داری لیتا ہے، سیکیورٹی فوج نہیں عوام دیتی ہے، امریکا کے وزیر خارجہ کا بیان ہے کہ مزید پڑھیں

استعفیٰ نہیں دوں گا، اتوار کو عدم اعتماد پر جو بھی فیصلہ ہوگا مزید تگڑا ہو کر سامنے آؤں گا،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد اور بیرون سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ وہ مستعفی نہیں ہونگے، اتوار کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر جو بھی فیصلہ آئے مزید پڑھیں

غیر ملکی مراسلہ: کھلی مداخلت، احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، قومی سلامتی کمیٹی کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں پاکستان سفارت کار کے ساتھ غیرملکی حکام کی گفتگو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے دی گئی جو کہ کسی مزید پڑھیں