اگلے ماہ منی بجٹ پیش کردیں گے ۔17 فیصد یکساں سیلز ٹیکس نافذ کریں گے ، شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگلے ماہ منی بجٹ پیش کردیں گے ۔17 فیصد یکساں سیلز ٹیکس نافذ کریں گے ، صنعتوں پر دبائو آئے گا ، معاشی ترقی پر اثر پڑیگا ، بجلی 1.68 مزید پڑھیں

کورونا سے ملک  میں مزید5افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید5مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28668تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز کے ٹرائل سے متعلق آڈیو کلپ جعلی ہے، چیف جسٹس(ر) ثاقب نثار

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے مسلم لیگ(ن)کے قائدمیاں نواز شریف اور اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ٹرائل سے متعلق متنازع آڈیو کلپ کی تردید کردی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا مزید پڑھیں

الخدمت لیب لاہور، اولڈراوین یونین کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور(صباح نیوز)الخدمت لیب لاہور اور اولڈ راوین یونین کے مابین مفاہمتی کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور، سینئر نائب صدر سید مزید پڑھیں

معاملات طے پا گئے ،آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا ، شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے مذاکرات طے پا گئے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر توانائی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی69 ویں سالگرہ 25 نومبر کو منائی جائیگی

احمدیار(صباح  نیوز) وزیراعظم عمران خان کی69 ویں سالگرہ 25 نومبر کو منائی جائیگی۔عمران خاں25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خاں نیازی کے گھر پیدا ہوئے ۔ وزیراعظم عمران خاں کی سالگرہ کے سلسلہ میںاحمدیارسمیت ملک بھر میںتحریک انصاف کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمد کی ریٹائرمنٹ میں 70روز باقی

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) پاکستان کے 27ویں چیف جسٹس گلزاراحمد کی ریٹائرمنٹ میں 70روز رہ گئے ، ان کی سبکدوشی کے بعد جسٹس عمر عطابندیال ملک کے 28ویں منصف اعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ اس وقت سپریم کورٹ مزید پڑھیں

آئین کی پاسداری کرنے والے مقدس ،آئینی دیوار پھلانگنے والے غدار ہیں، نواز شریف

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا آئین دوٹوک بات کرتا ہے کہ اس ملک میں مقدس وہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے اور آئین کی دیواریں مزید پڑھیں

لینڈ مافیا سیاسی اشرافیہ کی مدد سے 6 ہزار ارب کی سرکاری زمین پر قابض ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ سیاسی اشرافیہ کی مدد سے لینڈ مافیا نے ریاستی اراضی بشمول جنگلات کی زمین پر قبضہ کررکھا ہے، قبضہ شدہ سرکاری اراضی کی مجموعی ویلیو 5 ہزار 595 ارب روپے ہے، مزید پڑھیں

سرکاری میڈیا پر اپوزیشن کو برابر وقت ملنا چاہیے،جسٹس فائز عیسیٰ

لاہور(صباح نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ آئین انسانی حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، معلومات اور خواتین کی تعلیم کا حصول اہم بنیادی حقوق ہیں، عدالتی فیصلہ ہے وزیراعظم بطور پارٹی مزید پڑھیں