جمعیت بہترمستقبل کی نوید ہے۔محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جمعیت  بہترمستقبل کی نوید ہے۔ آج کا نوجوان ہی ملک میں حقیقی تبدیلی و انقلاب کے لیے اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔جمعیت انسان کے اندر جرئت ایمانی اور مزید پڑھیں

ری بلڈ کراچی : جماعت اسلامی کے تحت ٹرانسپورٹ کے مسائل پر سیمینار کا انعقاد

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت ”ری بلڈ کراچی” کے سلسلے میں پاکستان انجینئرز فورم کراچی چیپٹر کے تعاون سے (COTHM) College of Tourism and Hotel Management.کے آڈیٹوریم میں کراچی ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ماضی ،حال اور مستقبل کے موضوع  پر سیمینار مزید پڑھیں

سال2013 میں کراچی کے امن کا بہانہ بنا کرشہر کو نشانہ بنایا گیا،خالد مقبول صدیقی

کراچی(صباح نیوز)کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 2013 میں کراچی کے امن کا بہانہ بنا کرشہر کو نشانہ بنایا گیا۔ پی ٹی آئی نے جو مطالبات پورے کیے ہیں وہ سابقہ ادوار مزید پڑھیں

اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے حلیم عادل کی قیادت میں کراچی سے قافلہ روانہ

کراچی (صباح نیوز)27 مارچ کو اسلام آباد میں امربالمعروف جلسے میں شرکت کے لیے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی قیادت میں کراچی سے کارواں روانہ ہو گیا۔27 مارچ کو پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں پاور مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک بار پھر نظریاتی کشمکش جاری ہے ، پروفیسر خورشید احمد

کراچی(صباح نیوز)پاکستان میں ایک بار پھر نظریاتی کشمکش جاری ہے ،ایک طبقہ شعوری طور پر پاکستان کی نظریاتی سمت کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔اخبارات اور دیگر میڈیا کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی تاریخ کو مسخ کیا مزید پڑھیں

کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات ظلم کی انتہا ہے،اسماء سفیر

کراچی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے شاہراہ فیصل پر دو بچیوں اور باپ اور چند دن قبل دو بیٹوں اور باپ کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر انتہائی غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کورنگی میں شادی ہالزکا انہدام ‘ہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کورنگی کراسنگ پر40سے زائد شادی ہالز مسمار کرنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں شادی ہالز گرانے مزید پڑھیں

اسلام ونظریہ پاکستان ہی ترقی اور ملکی سالمیت کا ضامن ہے،،محمد حسین محنتی

کراچی ( صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اسلام ونظریہ پاکستان ہی ہماری ترقی اور ملکی سالمیت کا ضامن ہے، قیام پاکستان میں سندھ کا کردار ناقابل فراموش ہے، 23مارچ تجدید عہد وفا مزید پڑھیں

پاکستان کا قیام معجزہ اور آزادی وہ نعمت ہے جس کی قدر حکمرانوں نے نہیں کی: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (صباح نیوز ) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام معجزہ اور آزادی اللہ کی وہ نعمت ہے جس کی قدر حکمرانوں نے نہیں مزید پڑھیں

گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی کی

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول بھی رکھے، صوبائی وزرا بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اس موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں