عمران خان کا دور اقتدار ہر محاذ پر ملک و ملت کیلئے تباہی مسلط کرگیا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان کا دور اقتدار ہر محاذ پر ملک و ملت کے لیے تباہی مسلط کرگیا،نیا حکومتی اتحاد مختلف الخیال جماعتوں پر مشتمل ہے،وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف 22اپریل کو یوم یکجہتی فلسطین منائے گی،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی دہشت گردی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ نہتے اور معصوم فلسطینی نمازیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کر کے ان مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے پرنسپل سیکرٹری کے لکھے خط کا نوٹس لے لیا

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے اپنے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے لکھے خط کا نوٹس لے لیا ۔ پرنسپل سیکرٹری راشد منصور نے گورنر کو 2 خط لکھے تھے، انہوں نے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف کیلئے درخواست پر اعتراض ختم، کل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صباح نیوز)نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے حلف اٹھانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست اعتراض ختم ہونے کے بعد کل جمعرات کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز مزید پڑھیں

ن لیگ نے پہلے خود وزیرِ اعلیٰ کے استعفے کیخلاف آواز اٹھائی، گورنر پنجاب

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) نے پہلے خود وزیرِ اعلیٰ کے غیر آئینی استعفے کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے لاہور ہائی مزید پڑھیں

ازل سے لے کر آج تک باطل مختلف شکلوں میں حق کے مقابل برسر پیکار رہا ہے، ثمینہ احسان، عظمٰی نعیم

راولپنڈی (صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور قائمقام ناظمہ ضلع راولپنڈی عظمی نعیم نے کہا ہے کہ ازل سے لے کر آج تک باطل مختلف شکلوں میں حق کے مقابل برسر پیکار مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی ختم اور پختونوں کو عزت دے یہ بھی کسی سے کم محب وطن نہیں ہیں،ارشد خان بونیر ی

لاہور( صباح نیوز ) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما  اور پختون امن جرگہ لاہور کے مرکزی چیئرمین ارشد خان بونیر ی نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے ہر شخص پریشان حال ہے۔اشیاء خوردو نوش کی مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا 22اپریل جمعہ کو جماعت اسلامی کی طرف سے یوم یکجہتی فلسطین اور جمعة الوداع29 اپریل کو یوم القدس کے پروگرامات کا خیرمقدم

لاہور(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدرڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے 22اپریل جمعہ کو جماعت اسلامی کی طرف سے مسجد اقصیٰ پراسرائیلی دہشت گردی، نمازیوں پر وحشیانہ تشدد کے خلاف یوم یکجہتی فلسطین اور جمعة مزید پڑھیں

پینتالیس لاکھ آرفن تعاون کے منتظر،الخدمت فاؤنڈیشن 18ہزار پاکستانی بچو ں کی کفالت کررہی ہے

مری (صبا ح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی کے زیراہتمام ورلڈ آرفن ڈے کے موقع پر آغوش کالج مری میں باہمت آرفن بچوں کے ساتھ افطارڈنرپرتقریب کاانعقاد ہوا، مہمانان خصوصی نیشنل ڈائریکٹرالخدمت آغوش ہومز ائیرمارشل(ر)فاروق حبیب ، سی ای اوفارگوٹن ویمن مزید پڑھیں

معزز ایوان اکھاڑوں کے منظر پیش کررہے ہیں،عرفان یوسف

لاہور( صباح نیوز) جماعت اسلامی کے رہنماچوہدری  محمد عرفان یوسف نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں آئین اورقانون کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔ معزز ایوان اکھاڑوں کے منظر پیش کررہے ہیں۔ جو دنیا بھر میں جگ ہنسائی کاباعث بن رہا مزید پڑھیں