پنجاب کے ہر خاندان کی 10لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت ہوگی،فرخ حبیب

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر خاندان کی جیب میں سالانہ 10لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان آج لاہور سے ہیلتھ کارڈ کی باقاعدہ تقسیم کا مزید پڑھیں

ذہنی طور پر غلام حکمران طبقہ کبھی بھی ملک کی بھنور میں پھنسی کشتی کو پار نہیں لگا سکتا، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ مغربی اداروں سے پڑھے ہوئے ملک پر مسلط اشرافیہ حقیقت میں پاکستان کے مسائل کی وجہ ہے۔ ذہنی طور پر غلام حکمران طبقہ کبھی بھی ملک کی بھنور میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ مساجد کو منہدم کرنے کے حکم پر نظرثانی کرے،ملی یکجہتی کونسل

لاہور(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر ، لیاقت بلوچ ، علامہ عارف واحدی ، راجہ ناصر عباس ، علامہ عبد الغفار روپڑی ، مولانا عبد المالک ، علامہ ضیاء اللہ بخاری ، ثاقب اکبر مزید پڑھیں

قوم پر مسلط کردہ منی بجٹ اقتصادی غلامی کا طوق ہے،لیاقت بلوچ

فیصل آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے تابع مسلط کردہ منی بجٹ اقتصادی غلامی کا طوق ہے۔ فیصل آباد میں اتحاد امت علما ومشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

بلاول لاہور میں بسنا چاہتے ہیں تو ہیلتھ کارڈ دیں گے،حسان خاور

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ بلاول لاہور میں بسنا چاہتے ہیں تو ان کو بھی ہیلتھ کارڈ دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  حسان خاور نے کہا کہ بلاول کی شادی کے لئے مزید پڑھیں

منی بجٹ سے لگنے والے ٹیکسوں سے معیشت سکڑ جائے گی،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے منی بجٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ سے لگنے والے ٹیکسوں سے کاروبار مزید ختم اور معیشت سکڑ جائے گی۔ ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبرپر

لاہور(صباح نیوز)لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبرپر رہا ۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کی آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر کے اہم شہروں کی جاری کردہ فہرست میں لاہور  253 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔جہاں مزید پڑھیں

بغیراجازت دوسری شادی کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور(صباح نیوز) بغیر اجازت دوسری شادی کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ   نے 10صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جمعرات کو  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے غضنفر نوید کی درخواست پر 10صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔جسٹس امجد مزید پڑھیں

ٹیکنو پولس منصوبہ ایجوکیشنل گیم چینجر ثابت ہوگا،عثمان بزدار

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب بدل رہا ہے، ٹیکنو پولس منصوبہ حقیقی معنوں میں ایجوکیشنل گیم چینجر ثابت ہوگا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت محکمہ ہائر ایجوکیشن سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں