عبدالشکور مرزا کوصحافتی سماجی خدمات اور ان کی اہلیہ کو تعلیمی خدمات پر قائداعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا

ڈسکہ ( صباح نیوز) استحکام پاکستان فاؤنڈیشن لاہور کی طرف سے ضلع سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ممتازصحافی و سماجی رہنما عبدالشکور مرزا کو صحافت اور سماجی خدمات پر اور ان کی اہلیہ  زاہدہ پروین سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مزید پڑھیں

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر،قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، باضمیر حکومتی ارکان مزید پڑھیں

مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

سرگودھا (صباح نیوز)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا محمد اکرم طوفانی کو سپرد خاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں ملک بھر سے ختم نبوت کے پروانوں کی ہزاروں کی تعداد نے شرکت کی، مولانا محمد اکرم مزید پڑھیں

ملکی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا اہم کردار ہے ،چوہدری سرور

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب چو ہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا اہم کردار ہے۔ گورنر پنجاب سے کنگ ایڈورڈ کے فیکلٹی ممبران اور امریکہ و برطانیہ میں مقیم اوورسیز پاکستانی ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں

ملکی دولت لوٹنے والوں سے رعایت نہیں ہوگی ،عمران خان

سرگودھا ( صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی دولت لوٹنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف سرگودھا کے سابق ضلعی صدر انصر اقبال ہرل سے مزید پڑھیں

دنیا جان چکی ہے کہ کسی مذہب کی توہین آزادی اظہار نہیں،طاہر محمود اشرفی

فیصل آباد(صباح نیوز) نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ و چیئرمین پاکستان علما کونسل و متحدہ علما بورڈ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ دنیا جان چکی ہے کہ کسی مذہب کی توہین مزید پڑھیں

فیصل آباد میں دھند،مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق،5زخمی

فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آباد میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو  حکام کے مطابق فیصل آباد میں سمندری کے علاقے رجانہ روڈ پر تیز رفتار کار دھند کے باعث بے مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت نے بے یقینی ،عدم برداشت کو فروغ دیا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ، قائمہ کمیٹی سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے بے یقینی ،عدم برداشت کو فروغ دیا ، عوام مہنگائی ، بے روزگاری لاقانونیت کی چکی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ،معمولی جھگڑے پر فائرنگ ،2سگے بھائی قتل

گوجرانوالہ(صباح نیوز) گوجرانوالہ میں معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل کردیئے گئے ۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے راہوالی میں معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل کردیئے گئے۔ مقتولین کی شناخت شہزاد اور مزید پڑھیں