اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر خاندان کی جیب میں سالانہ 10لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان آج لاہور سے ہیلتھ کارڈ کی باقاعدہ تقسیم کا آغاز کرے گے۔
خیبر پختونخواہ میں کامیاب اجراء کے بعد اب صوبہ پنجاب کے ہر خاندان کی جیب میں سالانہ 10لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت ہوگی۔
بہترین ڈاکٹر سے اچھے ہسپتال میں اپنے پیاروں کا بروقت علاج ممکن ہوسکے گا pic.twitter.com/IjuwkOyQpj— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) December 31, 2021
انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ خیبر پختونخواہ میں کامیاب اجرا کے بعد اب صوبہ پنجاب کے ہر خاندان کی جیب میں سالانہ 10لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت ہوگی،بہترین ڈاکٹر سے اچھے ہسپتال میں اپنے پیاروں کا بروقت علاج ممکن ہوسکے گا۔