تکنیکی اور آپریشنل وجوہات ،کراچی ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ

 کراچی(صباح نیوز) تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ  کردی گئیں ۔ منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے ملتان ا یئر بلیو کی پرواز پی اے 807،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر مزید پڑھیں

روف ٹاپ سولر سسٹمز استعمال میں اضافے کیساتھ صارفین کیلئے توانائی تک مساوی رسائی پر زور

 اسلام آباد(صباح نیوز)روف ٹاپ سولر سسٹمز کے استعمال میں بڑھتا ہوا اضافہ جہاں پاکستان کے توانائی کے منظر نامے کو تبدیل کر رہا ہے ، وہیں ان کم آمدنی والے بجلی کے صارفین کے لیے مشکلات بھی پیدا کر رہا مزید پڑھیں

ٹیکس دینے والوں کی فہرست ہر روز اپ ڈیٹ ہوگی، ایف بی آر نے اہم ترمیم کردی

اسلام آ باد(صباح نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں ترمیم کردی جس کے بعد اب ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جائے گامیڈیا رپورٹ کے مطابق ایف مزید پڑھیں

رئیر ایڈمرل فیصل امین نے کمانڈر کوسٹ کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی(صباح نیوز)رئیر ایڈمرل فیصل امین نے کراچی میں منعقدہ کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے دوران کمانڈر کوسٹ کے فرائض سنبھال لیے۔ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز نے پاک بحریہ کی کوسٹل کمانڈ ریئر ایڈمرل فیصل امین کو سونپی۔ ریئر مزید پڑھیں

کمانڈر سری لنکن فضائیہ کی جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے سری لنکن فضائیہ کے کمانڈر ایئر مارشل آر اے یو پی راجاپاکسے نے جمعرات کو جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آئینی ترمیم کے خلاف عدالت جائے گی، حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی ہوں یا جسٹس منصور علی شاہ، آئینی ترمیم کے ذریعے ججز تعیناتی فرد کا نہیں طریقہ کار کا مسئلہ ہے، سنیارٹی کا اصول لاگو رہنا مزید پڑھیں

نیب نے 6 ماہ میں 4 کھرب روپے سے زائد برآمد کیے

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹنٹ جنرل(ر) نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ نیب نے 6 ماہ میں 4 کھرب روپے سے زائد برآمد کیے جو ریکارڈ ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیب کی 24ویں سالانہ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتما م میگا پلانٹیشن ڈرائیو کاانعقاد۔ 11لاکھ درخت لگا نے کا ہدف مکمل کر لیا

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام آئیڈیل پارک  ٹاون شپ لاہور میں میگا پلانٹیشن ڈرائیو کاانعقاد کیا گیا۔ رواں برس  میگا پلانٹیشن کی اختتامی تقریب  میں 5 ہزار پودے لگائے گئے۔ تقریب میں امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن، الخدمت مزید پڑھیں

نومبر میں پی آئی اے کی نجکاری کا ارادہ ہے، محمداورنگزیب

 واشنگٹن(صباح نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نومبر میں کر دی جائے گی، صنعتی شعبہ میںبھی ٹیکس کی شرح بڑھ رہی ہے جوملک کیلئے خوش آئندہے، زرعی آمدن سے ٹیکس مزید پڑھیں