دیر بالا ، ایمبولینس دریا میں گرنے سے 4 جاں بحق،5زخمی

دیربالا(صباح نیوز)دیر بالا میں ایمبولینس دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور5زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع دیربالا کے علاقے شرینگل گرڑی کے مقام پر ایمبولینس کو حادثہ پیش آیا اور وہ دریا میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ سمیت نئے انتظامی یونٹس بنانے کی قرارداد منظور

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ سمیت نئے انتظامی یونٹس بنانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبہ ہزارہ سمیت نئے انتظامی یونٹس کی مشترکہ قرارداد ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر سردار یوسف نے پیش کی۔ قرارداد میں مزید پڑھیں

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کی بیسویں اکیڈمک کونسل کا اجلاس

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کی بیسویں اکیڈمک کونسل کا اجلاس  منعقد ہوا ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں یونیورسٹی کے مختلف تدریسی امور نمٹائے گئے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ توسیع اومی کرون ویرینٹ سے پیدا صورتحال کے باعث کی گئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کورونا کی پانچویں لہر کے پیش مزید پڑھیں

خیبر ،کسٹم عملہ کی کارروائی ،52کلوآئس ،ہیروئن برآمد

خیبر(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں ضم ہونیوالا ضلع خیبر کی میچنی چیک پوسٹ کے قریب کسٹم عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے 52  کلوآئس اور ہیروئن  برآمد کر لی۔ کسٹم کلکٹرپشاور کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والی 52 کلوگرام آئس مزید پڑھیں

اپوزیشن مارچ نہ ہی دھرنا دے سکتی ہے،پرویز خٹک

نوشہرہ (صباح نیوز) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا گڑھ تھا اور مستقبل میں بھی رہے گا۔تحریک انصاف آج بھی خیبرپختونخوا کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پارٹی ٹکٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ‘پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے باعث پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ا یک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی’ سوات میں باراتیوں کوصرف کھجور اور شربت پیش کرنے کا فیصلہ

سوات(صباح نیوز) بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر شادیوں میں اخراجات کم کرنے کیلئے سوات کے گاؤں درشخیلہ کے عوام نے متفقہ طور پر منفرد اقدام اٹھا تے ہوئے بارات لانے والی گاڑیوں کی تعداد کو محدود اور مہمانوں کی مزید پڑھیں