مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں بڑا حملہ، میجر سمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک

جموں۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ایک حملے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی فوجی ترجمان نے ایکس پر میجر سمیت پانچ اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی فوج کی مزید پڑھیں

امام حسین نے ابدی زندگی کو عارضی زندگی پر ترجیح دی تھی۔ سید صلاح الدین احمد

مظفرآباد(صباح نیوز)  حزب المجاہدین  کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیر مین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ امام حسین  نے ابدی زندگی کو عارضی زندگی پر ترجیح دی۔اپناسر کٹوایا لیکن باطل قوتوں کا سر ہمیشہ ہمیشہ مزید پڑھیں

کیرن سیکٹرمیں بھارتی فوج کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

سری نگر: شمالی کشمیر کے کئی علاقے 24 گھنٹوں سے بھارتی فوج کے محاصرے میں ہیں ضلع کپواڑہ کے علاقے کیرن میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران اتوار کو بھارتی فوج نے  تین کشمیری نوجوانوں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کی گولڈن جوبلی پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر حلقہ  پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آ باد میں جما عت اسلامی آ زاد جموں و کشمیر کی گولڈن جوبلی اور یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے خصوصی تقریب ہوئی ۔ اس مزید پڑھیں

سری لنکا کے سابق کرکٹر مرلی دھرن کے نام مقبوضہ کشمیر میں 25ایکڑ زمین الاٹ

 سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے قانون آرٹیکل370  کے خاتمے کے بعد سری لنکا کے سابق کرکٹر مرلی دھرن  کے نام  25ایکڑ 205 کنال زمین الاٹ کر دی گئی ۔جموں و کشمیر حکومت کی نئی صنعتی پالیسی مزید پڑھیں

3 ہزار کشمیری وکلا کی تنظیم جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بھارت دشمن تنظیم قرار

 سری نگر(صباح نیوز) بھارتی حکومت نے  3000 وکلا پر مشتمل جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کو بھارت دشمن تنظیم قرار دیتے ہوئے تنظیم کے انتخابات پر پابندی لگا دی ہے جبکہ تنظیم کے عبوری صدر نذیر احمد مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کشمیر کی آزادی کے لیے اسلام آباد میں فیصلہ کن دھرنا دے گی،لیاقت بلوچ

مظفرآباد( صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کشمیر کی آزادی کے لیے اسلام آباد میں فیصلہ کن دھرنا دے گی جبکہ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں

 جموں میں قابض بھارتی فوج کا بڑا تلاشی آپریشن شروع

جموں :مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع جموں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ سرینگر کے مختلف علاقوں میں دو لاشیں برآمد کی گئیں،کے پی آئی کے مطابق جموں ضلع میں تلاشی آپریشن بھارتی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوں نے آج یوم شہدائے کشمیر منایا

سری نگر، مظفر آباد:لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوں نے ہفتہ کو یوم شہدائے کشمیر منایا۔ اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کے چند علاقوں میں مکمل ہڑتال رہی،ہڑتال کی کال کل جماعتی مزید پڑھیں