کیرن سیکٹرمیں بھارتی فوج کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

سری نگر: شمالی کشمیر کے کئی علاقے 24 گھنٹوں سے بھارتی فوج کے محاصرے میں ہیں
ضلع کپواڑہ کے علاقے کیرن میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران اتوار کو بھارتی فوج نے  تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا۔ علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
ادھر ضلع جموں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع ہو گئی ہے  بھارتی فوج نے  اکھنور میں
میں تلاشی مہم شروع کر دی ہے ۔بھارتی فوج نے پولیس اور پیراملٹری فورسز کے ساتھ مل کر علاقے کامحاصرہ کیااور بڑے پیمانے پر تلاشی کی کارروائی شروع کی ۔