دلی میں فضائی آلودگی، پرائمری اسکولز بند کردئیے گئے

نئی دلی(صباح نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں شدید فضائی آلودگی کے باعث پرائمری اسکولز بند کردئیے گئے۔ دلی کے وزیراعلی  اروند کیجری وال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دارالحکومت میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچنے کے بعد مزید پڑھیں

یونیورسٹیاں اور تعلیمی ادارے درپیش معاشی مسائل کا مقامی سطح پر حل فراہم کرنے کے لئے مارکیٹ پر مبنی تحقیق کریں، صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ معیشت کے مختلف شعبوں کو درپیش مقامی مسائل کا مقامی سطح پر حل فراہم کرنے کے لئے مارکیٹ پر مبنی مزید پڑھیں

اپنے علم ودانش،تجربات اورمہارتوں کوبروئےکارلائیں،عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زوردیا ہے کہ وہ ملک کی ترقی و خوشحالی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے اپنے علم ودانش،تجربات اور مہارتوں کو بروئے کار لائیں،آن لائن پلیٹ فارمز کے مزید پڑھیں

کورونا،مزید ایک مریض چل بسا، 73 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید ایک مریض جان کی بازی ہار گیا ۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 9 مزید پڑھیں

چھاتی کے کینسر کی آگاہی، بروقت تشخیص سے لاکھوں زندگیاں بچائی جاسکتی ہیں، بیگم ثمینہ عارف علوی

کراچی(صباح نیوز)بیگم ثمینہ عارف علوی نے تمام شہریوں بالخصوص خواتین اور لڑکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ چھاتی کے کینسر کے بارے میں آگاہی پھیلائیں کیونکہ اس مہلک مرض کا جلد پتہ لگانے سے لاکھوں قیمتی جانیں بچائی جا مزید پڑھیں

ایران او ر پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات سازگار اور تسلی بخش ہیں۔ سید محمد علی حسینی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ  علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر تہران اور اسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون دوسرے ممالک کیلئے دو طرفہ اور کثیرالجہتی رابطوں کیلئے ایک مزید پڑھیں

دماغی و نفسیاتی صحت سے متعلق نیشنل مینٹل ہیلتھ ہیلپ لائن شروع کرنے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ جامع اور وسیع تر مشاورت سے دماغی و نفسیاتی صحت سے متعلق نیشنل مینٹل ہیلتھ ہیلپ لائن شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ابتدائی مرحلے میں تشخیص کی بدولت ذہنی و نفسیاتی عوارض پر آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دماغی صحت کے بارے میں ایک مربوط اور موثر آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں تشخیص کی بدولت ذہنی و نفسیاتی عوارض مزید پڑھیں

حکومت اور فارماسوٹیکل کمپنیوں کے درمیان پیراسیٹامول ٹیبلٹ اور سیرپ کی قیمتوں پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت اور فارماسوٹیکل کمپنیوں کے درمیان پیراسیٹامول ٹیبلٹ(نارمل) کی قیمت کم جب کہ پیراسیٹامول(ایکسٹرا) اور سیرپ مہنگا کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ادویہ ساز کمپنیوں کے حکام  نے گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارسے تفصیلی مزید پڑھیں

کورونا وائرس، مزید ایک مریض چل بسا، 52نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 7 ہزار 512 ٹیسٹ کئے گئے مزید پڑھیں