چین، ایک دن میں ریکارڈ 14 ہزار سے زائد کورونا کیس رپورٹ

بیجنگ(صباح نیوز)چین میں ایک دن میں ریکارڈ چودہ ہزار سے زائد کورونا کیس سامنے آ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران14ہزار878 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ کورونا سے متاثر ہونے والے مزید پڑھیں

پشاور میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، خیبر پختونخوا میں اموات 18ہو گئیں

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،خیبر پختونخوا میں اموات 18 ہو گئیں۔ چوبیس گھنٹوں میں پشاور میں 136نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ متاثرین کی تعداد 21 ہزار تک پہنچ گئی۔ پنجاب میں ایک روز میں مزید پڑھیں

قومی سلامتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب، صدر مملکت نے شرکا کو اسناد سے نوازا

راولپنڈی (صباح نیوز)نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد میں 24ویں قومی سلامتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان، ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل ڈیفنس مزید پڑھیں

چھاتی کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے ساتھ ساتھ معذور افراد کی بحالی پر کام کی ضرورت ہے، ثمینہ علوی

پشاور (صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے چھاتی کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت اور معذور افراد کی بحالی پر بھی کام کی ضرورت ہے جس کیلئے ہر مکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

چین کی جانب سے پاکستان کو ہیپاٹائٹس اے کی ویکسین کا عطیہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چین کی جانب سے پاکستان کو ہیپاٹائٹس اے کی ویکسین کی ایک لاکھ خوراک عطیہ دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیوناییزیشن کے زیر اہتمام  تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں وفاقی وزیر صحت عبد القادر مزید پڑھیں

کورونا، مزید ایک مریض چل بسا، 38نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث ملک بھرمیںمزید ایک مریض چل بسا، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران38نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 ہزار 033 ٹیسٹ مزید پڑھیں

یونیورسٹیوں میں مارکیٹ پر مبنی تحقیق کرنے اور نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یونیورسٹیوں میں مارکیٹ پر مبنی تحقیق کرنے اور نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اپنے مزید پڑھیں

دماغی صحت کے مسائل کا سامنا کرنے والے لوگوں کے لئے ایک جامع منصوبہ تیار کرنے کی ضرورت ہے ، عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دماغی صحت کے مسائل کا سامنا کرنے والے لوگوں کو دماغی صحت پر مشاورت اور خدمات فراہم کرنے کے لئے ایک جامع منصوبہ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ملک بھر میں انفلوئنزا کی بیماری پھیلنے کا خدشہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں موسمی انفلوئنزا نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی، قومی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا۔اس ضمن میں جاری ایڈوائزری میں کہا گیا کہ موسم سرما (دسمبر تا فروری)میں ملک کے مختلف حصوں میں موسمی فلو مزید پڑھیں

طلبا کو سماجی علوم اور مارکیٹ کی طلب کے مطابق ہنرسے آراستہ کیا جائے ، صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامعات اور تعلیمی اداروں پر سماجی علوم اور مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق نصاب تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلبا کو سماجی علوم اور مارکیٹ کی مزید پڑھیں