فرض کرلیں یہ آپ کے پیارے کی لاش ہے … تحریر : وسعت اللہ خان

فلسطینی مہاجرین کے لیے وقف اقوامِ متحدہ کے فلاحی ادارے انرا کے سربراہ فلپ لازارانی کے مطابق غزہ کے تمام سوا چھ لاکھ طلبا کا تعلیمی سال ضایع ہو چکا ہے۔یہ تعداد غزہ میں رہنے والے تئیس لاکھ فلسطینیوں کا مزید پڑھیں

المیہ تمثیل کے آخری ایکٹ کا پہلا منظر … تحریر : وجاہت مسعود

انسانی تاریخ کی تمثیل دو دھاروں کی کشمکش سے عبارت ہے، طاقت اور محبت۔ طاقت نے وسائل پر قبضے ، فیصلہ سازی کے اختیار، اقتدار کے تام جھام، اونچ نیچ کی دیواروں، تفرقے، نفرت، تقلید اور جہالت کے ہتھیار ایجاد مزید پڑھیں

جماعتِ اسلامی: پاکستان تا بنگلہ دیش : تحریر تنویر قیصر شاہد

موجودہ حکومت کے دوران کمر توڑ مہنگائی اور قاتل بجلی بِلز کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کوئی سیاسی و مذہبی جماعت باہر نہیں نکلی، سوائے جماعتِ اسلامی کے ۔ مہنگائی و بجلی گزیدہ پوری قوم نے اس وقت ریلیف کے مزید پڑھیں

نٹور سنگھ۔ ممتاز سفارت کار، ناکام سیاستدان……(3) : تحریر افتخار گیلانی

جب نٹور سنگھ 1980 کی دہائی میں اسلام آباد میں بھارت کے ہائی کمشنر تھے تو ان کی پاکستان کے اس وقت کے صدر ضیا الحق کے ساتھ بہت دوستی ہوگئی تھی۔ دونوں دہلی کے سینٹ اسٹیفن کالج کے طالب مزید پڑھیں

کامیابی ارشد کی، بقیہ ذمہ داری وزیراعلیٰ پنجاب کی : تحریر کشور ناہید

پیرس اولمپک اسٹیڈیم میںایک ایسا فائنل تھا جس میں پاکستان کا جھنڈا اور انڈیا کا جھنڈا ساتھ ساتھ اوپر چڑھتے نظر آرہے تھے، آہستہ آہستہ پاکستان کا جھنڈا ذرا اوپر ہو گیا اور پھر پورے اسٹیڈیم میں تالیاں اور پاکستان کا مزید پڑھیں

کھیل ختم! ٹاپ بہانہ، باٹم نشانہ : تحریر حفیظ اللہ نیازی

جیل سے اعلامیہ’’میرا جنرل فیض حمید سے کوئی لینا دینا نہیں‘‘۔ جھوٹ بولے کوا کاٹے! ’’عمران خان آپ نے لیا بھی اور دیا بھی‘‘۔2011ءسے اسٹیبلشمنٹ کا اسکرپٹ جناب کی تحویل میں، ماشاء اللہ ! آپ کی پرفارمنس ایوارڈ وننگ رہی۔ مزید پڑھیں