امت مسلمہ مجموعی طور پر انتہائی ابتری کا سامنا کر رہی ہے۔ پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک بحرانوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ ہمارے عظیم پیغمبر، ہمارے حبیب، ہمارے حاشر، ہمارے کامل، ہمارے کفیل، ہمارے خاتم الرسل، ہمارے بشیر، ہمارے قدیر، مزید پڑھیں
آج کی دنیا کی ترقی و تہذیب ہر دور کے عقل مند انسانوں کی دین ہے، تاریخ دان ٹائن بی کے بقول ہر دور کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے انسانوں کی تخلیقی اقلیت سامنے آتی رہی ہے، انکے نئے اور مزید پڑھیں
تین اگست چودہ سو بانوے کو اسپین کی بندرگاہ پالوس سے تین مضبوط چوبی جہاز (سانتاماریا، پنتا، نینا) ہندوستان دریافت کرنے نکلے۔تینتیس دن بعد انھیں زمین کے آثار نظر آئے۔جسے وہ ہندوستان سمجھ رہے تھے وہ بحرہ کیربئین کا جزیرہ مزید پڑھیں
پاکستانی ادب میں مزاحمتی روایت پڑھا رہا ہوں۔ حبیب جالب پر بات میانی افغاناں (ہوشیارپور) سے شروع ہوئی۔ ایوب خان کی عنایت پر لکھی نظم دستور پڑھی گئی ۔ گفتگو بے ارادہ سنجیدہ ہو رہی تھی۔ گزشتہ لیکچر میں فیروزالدین مزید پڑھیں
اس میں دو رائے نہیں کہ گزشتہ کی طرح موجودہ پارلیمنٹ بھی جینوئن نہیں۔ یہ بات بھی شک و شبے سے بالاتر ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی۔ یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ اس پارلیمنٹ کی کارکردگی مزید پڑھیں
قرآنِ کریم : سورة التوبہ، آیات 23 تا 24، ارشادِ ربّانی ہے، یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا آبَائَکُمْ وَِخْوَانَکُمْ أَوْلِیَائَ ِنِ اسْتَحَبُّوا الْکُفْرَ عَلَی الِْیمَانج وَمَن یَتَوَلَّہُم مِّنکُمْ فَأُولَٰئِکَ ہُمُ الظَّالِمُونَ (٢٣) قُلْ ِن کَانَ آبَاؤُکُمْ وَأَبْنَاؤُکُمْ وَِخْوَانُکُمْ وَأَزْوَاجُکُمْ مزید پڑھیں
دو ماہ بیشتر بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے گیارہ مزدوروں کو دہشت گردوں نے ہلاک کر دیا اس سے پہلے بھی اس طرح کے سفاک کام ہوتے چلے آرہے ہیں ماضی میں کراچی میں بھی لسانی فسادات ہو مزید پڑھیں
ساری زندگی سیانوں کی سنتے رہے اور مانتے رہے۔ میرے ابا جی کہتے تھے صاحب بڑوں کو جواب نہیں دیتے چپ کرکے سنتے ہیں۔ بے ادبی ہوتی ہے۔ ساری زندگی ادب کے قرینے سیکھتے گزار دی۔ الحمدللہ ہمیں جو بھی مزید پڑھیں
9 ستمبر2024 کی صبح سوا سات بجے راقم اس مقام( سنگجانی) سے گزرا جہاں 8 ستمبر کی شام پی ٹی آئی کا جلسہ ہوا تھا۔ وہاں پھیلی بے انتہا غلاظت اور بے انتہا و بے تحاشہ بکھرا کوڑا دیکھ کر مزید پڑھیں
جمعرات کی صبح آنکھ کھلی تو اتفاقاً میرے موبائل فون پر ٹویٹر اکاؤنٹ کام کررہا تھا۔ نیند پوری نہ ہونے کے باوجود ٹویٹر کے فعال ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تازہ ترین جاننے میں مصروف ہوگیا۔ سکرین پر انگوٹھا چلاتے مزید پڑھیں