(گزشتہ سے پیوستہ) دارالاسلام پٹھان کوٹ اور چوہدری نیاز علی صاحب مرحوم کے حوالے سے بھی وجاہت مسعود نے جتنی بات لکھی ہے وہ مبنی بر صداقت نہیں۔ میں ان شاء اللہ اس کی بھی پوری تفصیل فراہم کروں گا۔وجاہت مزید پڑھیں
آزادی کا مقدس مہینہ اگست ہر پاکستانی کو مبارک۔ پاکستان میں 1985ءسے جو خاندان اور ادارے مسلسل اور باری باری حکومت کرتے آرہے ہیں۔ آج 2024 میں بھی وہی بر سر اقتدار ہیں۔ ان 39 سال میں جو بھی پالیسیاں مزید پڑھیں
یوں لگتا ہے کہ ہمارے سوشل میڈیا پر بھارت کی فلم انڈسٹری کا قبضہ ہوچکا ہے، اگر یہاں کوئی مضبوط حکومت ہوتی اور اس کی ترجیحات درست ہوتیں تو اس کا فوری نوٹس لیا جاتا مگر یہاں تو ان باتوں مزید پڑھیں
جانے کئی دہائیوں سے ہم دائروں میں سفر کررہے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ مگر مسئلہ یہ ہوجاتا ہے کہ وحشت ودہشت کے جس مقام سے ہم گزرچکے ہوتے ہیں عین اسی مقام پر لوٹتے ہیں تو وحشت ودہشت مزید مزید پڑھیں
اگلے ہفتے 5اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمہ اور اس ریاست کے دولخت کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کے فیصلہ کے پانچ سال مکمل ہو جائینگے۔ اس مناسبت سے تو پہلے سے ہی مزید پڑھیں
کسی بھی زندہ معاشرہ میں مزاحمت آکسیجن کا کام کرتی ہے اور پابندیاں ایسی مزاحمتوں کا راستہ روک نہیں سکتیں۔ ہماری پچھلے 75سال سے غلط فہمی یہ رہی ہے کہ اظہار کی آزادی پر پابندی لگا دو، سب کو گرفتار مزید پڑھیں
آئی پی پیز کی کہانی اس وقت سے شروع ہوئی جب بے نظیر بھٹو کی حکومت ”میرے گائوں میں بجلی آئی ہے“ کے ترانے کے اشتہارات چلارہی تھی ۔ پہلی بار ان کے دور میں حکومتی وسائل سے بجلی بنانے مزید پڑھیں
لگتا تھا دل مٹھی میں آگیا ہے اور پاؤں رک سے گئے ہیں – ایسا رعب کہ جو کبھی بادشاہوں کے محلات میں بھی نہ محسوس ہوا تھا وہ دل کو گرفت میں لے چکا تھا اندر داخل ہوئے تو مزید پڑھیں
خیر گزری کہ ہمارے خستہ مکان کی بنیاد ابھی قائم ہے، دیوار، دالان اور دریچوں کے درو بست میں تزلزل کے آثار بہرحال نمودار ہو چکے۔ غیر ملکی قرض 130 ارب ڈالر کو جا پہنچا۔ جی ڈی پی کا کل مزید پڑھیں
نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے؟جہاں زیادہ ’’سیانے‘‘ جمع ہوں وہاں جمہوری شعور کو کون اہمیت دیتا ہے؟ قلم مزدور کو طاقت ور سائیس کب گھاس ڈالتے ہیں؟ وہی ہوا جس کی چاپ سنائی دے رہی تھی۔ مزید پڑھیں