شہباز شریف کی پریس کانفرنس۔ ایک جائزہ : تحریر مزمل سہروردی

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنی پہلی اور بھرپور پریس کانفرنس میں عمران خان سے کسی قسم کی بات چیت سے انکار کر دیا ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ عمران خان سے قبل از وقت انتخابات، آرمی چیف کی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی:قومی لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت! : تحریر سراج الحق

سیلاب نے پاکستان پر قیامت ڈھادی اور حکمران تماشا دیکھتے رہے،ساڑھے تین کروڑ پاکستانی اپنے گھروں، مال مویشی اور کاروبار سے محروم ہونے کے بعد بھوک پیاس اور بیماریوں سے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ یو این سیکرٹری جنرل نے مزید پڑھیں

راہ“ بہرحال نکال لی گئی ہے : تحریر نصرت جاوید”

عمران خان صاحب جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سوال تو بہت واجب اٹھارہے ہیں۔ ہمارے ہاں حالاتمعمول کے مطابق ہوتے تو اسحاق ڈار صاحب کو تقریباً چار برس تک لندن میں ٹکے رہنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اپنی عدم موجودگی میں مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ: تاریخ، تدوین، حقائق ……(2) : تحریر اوریا مقبول جان

سیکولر، لبرل اور روشن خیال نظریات کی آبیاری یوں تو کیمونزم کے زوال سے شروع ہوئی تھی، لیکن اس کو ملکی سطح پر فروغ پرویز مشرف دور کی حکومتی آشیرباد سے ملا۔ اس حکومتی سرپرستی کی وجہ سے سیاسی قیادت مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم مٹھی بھر بد تمیزپاکستانی : تحریر مزمل سہروردی

پاکستان کی سیاست میں بدتمیزی کا کلچر دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایک مخصوص سیاسی جماعت کے کارکن سر عام پبلک مقامات پر اپنے سیاسی مخالفین اور مخالف سیاسی قیادت کے ساتھ بد تمیزی مزید پڑھیں

چار وزرائے اعظم کے پریس سیکرٹری کی باتیں : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

درباری کلچر کی اصطلاح تو بچپن سے سنتے آئے تھے ،1992 میں میری وزیراعظم کے اسٹاف آفیسر کے طور پر تعیناتی ہوئی تو پہلی بار اس کلچر کودیکھنے کا موقع ملا۔ پرائم منسٹر کے ملٹری اسٹاف کو جب ایک نئے مزید پڑھیں