نئے عدالتی سال کی تقریب میں چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا خطاب حیرت انگیز تو نہیں مگر توقع سے کہیں زیادہ سخت تھا ۔ چیف جسٹس نے پنجاب میں پرویز الہی کی حکومت کے قیام سے متعلق مزید پڑھیں
عالمی سطح پر اپنی اداکاری کی وجہ سے مشہور ہوئی انجیلینا جولی پرخلوص ستائش کی مستحق ہیں۔ حالیہ سیلاب کی وجہ سے تقریبا چار کروڑ پاکستانیوں کی زندگی تباہ وبرباد ہوئی تو ان پر نازل ہوئی آفت کے برسرزمین مشاہدے مزید پڑھیں
ایک زمانہ تھا جب الحاد اور انکارِ خداوندی کا درس سیکولر، لبرل اور جمہوریت پسندوں کے ہاں سے نہیں بلکہ اشتراکی کیمونسٹوں اور مزدوروں کی آمریت پر یقین رکھنے والے دانشوروں، ادیبوں اور شاعروں کے ہاں سے ملتا تھا۔ اشتراکیت مزید پڑھیں
پنڈت جواہر لال نہرو جن دنوں مسلمانوں سے عوامی رابطے کی مہم کے نام پر شدھی تحریک چلا رہے تھے، مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودی اپنے ماہنامے ’ترجمان القرآن‘ میں اُن پر سخت گرفت کر رہے تھے جس کے باعث مسلمانوں مزید پڑھیں
پرندوں سے زندگی کے مختلف ادوار میں مختلف تعلق رہا۔ ہر دور میں سیکھنے کو ملا۔ لوگ طوطے کو بولنا سکھاتے ہیں اور میں مختلف پرندوں سے سیکھتا تھا۔ ساتویں کلاس میں اباجی نے ائیرگن لے دی اور ساتھ اصول مزید پڑھیں
پرویز مشرف کا پرنسپل سیکریٹری اب کس کو یاد ہے؟ طارق عزیز!!تین روز قبل دنیائے فانی سے کوچ کیا تو اخبار کی کسی سرخی میں بھی نہ ملا۔ خلافت عثمانیہ کے نوویں سلطان سلیم انتقال کر گئے، نوروز خبر چھپائی مزید پڑھیں
جسے ہم سرکار کہتے ہیں اس کا طاقت ور ترین عنصر وہ حصہ ہوتا ہے جسے ریاستی امور پر نگاہ رکھنے والے محققین نے انگریزی زبان میں Deep Stateپکارا۔یہ اصطلاع استعمال کرتے ہوئے اعتراف یہ بھی کیا کہ مذکورہ ترکیب مزید پڑھیں
مغربی پاکستان کے طالع آزما سیاست دانوں سے مایوس ہونے کے بعد شیخ مجیب الرحمن جب براستہ لندن بنگلہ دیش پہنچ گیا تو باقی ماندہ پاکستان پر حکمرانی کرنے کا ذوالفقار علی بھٹو کا خواب پورا ہو گیا۔ اب اسے مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ ایک دل چسپ ملک ہے افریقہ کے انتہائی جنوب میں واقع ہے موسم آسٹریلیا نیوزی لینڈ اور ارجنٹائن کی طرح باقی دنیا سے الٹ ہے۔ ہمارے ملک میں جب کڑاکے کی گرمی پڑتی ہے تو جنوبی افریقہ میں مزید پڑھیں
پاکستان میں قائداعظم کے بعد سے ساری کابینائیں کچے دھاگے سے ایک دوسرے سے بندھی، گھسٹتی رہیں اور ایک کے بعد دوسرا، کبھی کبھی تو صبح اٹھ کر ریڈیو سے پتہ چلتا کہ حکومت بدل گئی۔ اس طرح 75برس گزر مزید پڑھیں