ویسے تو وزیرِاعظم ہر جگہ تھوڑی بہت دکھ بھری تقریرِ پرتاثیر فرما دیتے ہیں۔البتہ جمعرات کو اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے بنا لیپا پوتی حقیقت پسندانہ انداز میں آنے والی تصویر کی جھلک دکھانے مزید پڑھیں
بہت سوچ سمجھ کر اپنے آپ کو بڑا کیا، تعلیم حاصل کی ، جی بھر کے محنت کی ۔ بہت سی فیلڈز میں انتھک محنت کی ۔ ایک دن میرے استاد کہنے لگے بیٹھ جا میرے بیٹے اب تو ماشاء مزید پڑھیں
یونیورسٹی میں معاشیات کے طلباء کو پروفیسر صاحب علم معاشیات کی نئی اصطلاعات از قسم سبسڈی۔سپورٹنگ پرائس اور ایمنسٹی سکیم وغیرہ سمجھا رہے تھے لیکن طلباء کو کچھ سمجھ نہ آ رہی تھی جس پر پروفیسر صاحب نے مثال دیتے مزید پڑھیں
کورونا (Covid 19) بہت بڑی آفت تھی ۔ دنیا بھر میں اس سے لاکھوں انسان لقمہ اجل بنے۔ چین سے لے کر امریکہ تک اس کی وجہ سے زندگی رک گئی تھی۔ امریکہ اور یورپ جیسے ممالک کی معیشت کو مزید پڑھیں
کراچی کی سیاست میں ایم کیوایم اور مہاجر ووٹ بینک کی ایک اہمیت ہے جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کراچی میں اس ووٹ بینک کی اکثریت ہے۔ اس اکثریت نے ماضی میں ایم کیو ایم کو ووٹ دیا ہے مزید پڑھیں
میرا آپریشن تقریبا تین گھنٹے کا تھا۔سرجری سے قبل نرس نے میرا بلڈ پریشر نارمل رکھنے کے لیے کمرے میں خوشگوار ماحول پیدا کرنے کی ممکنہ کوشش کی ۔ مہربان نرس کو جب معلوم ہوا کہ میرا تعلق لکھاری برادری مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو ہٹا کر شہباز شریف لانے کا واحد مقصد ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا تھا۔ اعداد و شمار سے واضح ہے کہ ملک کی معیشت کا دھڑن تختہ جولائی 2021 میں ہی ہو چکا تھا۔ مارچ مزید پڑھیں
پاکستان کی آبادی 23کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔ صنعتی اعتبار سے مگر ہم نسبتا پسماندہ ہیں۔ کارخانوں کی چمنیوں سے نکلا دھواں دنیا بھر میں فضا اور ماحول کو جس بے دردی سے تباہ کررہا ہے اس میں ہمارا حصہ مزید پڑھیں
ملا محمد عمر کے طالبان کا افغانستان ایسا تھا جس کا امریکیوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا ایک پرامن ملک جو ہر طرح کی سرمایہ کاری کیلئے موزوں تھا۔ سوویت یونین کے بعد امریکی اپنی عمومی بے رحم مزید پڑھیں
جب ملکہ الزبتھ 1952ء میں تخت نشین ہوئی تو میں آٹھویں کلاس میں تھی۔ اس زمانے میں ادارۂ مطبوعات کا انگریزی کا پرچہ نکلتا تھا اور میں نے ملکہ کی تخت نشینی کی تصویریں ، اُسی والہانہ پن سے دیکھیں مزید پڑھیں