وفاقی حکومت کا ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کا وسط مدتی جائزے لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کا وسط مدتی جائزے لینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں نہ صرف وفاقی حکومت بلکہ چاروں صوبائی حکومتیں اپنی اپنی معاشی کارکردگی کی رپورٹس پیش کریں گے جن میں مزید پڑھیں

ایف بی آر کا یکم فروری سے مصنوعات کی فروخت کیلئے ڈیجیٹل انوائیس جاری کرنا لازمی قرار

اسلام آباد (صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے یکم فروری2024سے پاکستان میں مکمل تیار حالت میں منگوائی جانے والے صارفین کی ہر قسم کی مصنوعات جنہیں ریٹیل د کانوں پر اسی حالت میں فروخت کیلئے پیش کیا جاتا مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کا پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ذریعے400ارب روپے مالیت کے اسلامی سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت پاکستان نے اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ذریعے400ارب روپے مالیت کے اسلامی سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے سٹیٹ بینک سے قرض لینے پر پابندی کے فیصلہ کے سبب مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ( جمعرات کو) ہوگا

اسلام آباد (صباح نیوز)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کیلئے ستر کروڑ ڈالر قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے ،پاکستان کیلئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت قرض سے متعلق عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس 2027 تک بڑھادیا

کراچی(صباح نیوز) یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس مزید چار سال کیلئے 2027 تک بڑھادیا۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین کی سفیر رائنا کیونکا نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کا اجرا، 2 ارب روپے مختص کردیے گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان سٹارٹ اپ فنڈ کا اجرا کر دیا گیاہے، حکومت پاکستان نے پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کے لیے 2 ارب روپے مختص کیے ہیں۔اسلام آباد مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی

اسلام آباد (صباح نیوز)کابینہ کی ا قتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے پاکستان کی ہاکی ٹیم کے بین الاقوامی مقابلوں اور ٹورنامنٹس میں شرکت کو بحال کرنے،  پاکستانی ٹینس ٹیم کے انڈیا کے ساتھ ڈیوس کپ ٹینس مقابلوں،  انڈیا کے مزید پڑھیں

پاکستان کی متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کے لیے متحدہ عرب مزید پڑھیں

الیکٹرک کے دیگر مسائل کا باہمی مشاورت سے حل نکالا جائے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزارت توانائی کو ہدایت کی ہے کہ کے۔الیکٹرک کے دیگر مسائل کا باہمی مشاورت سے حل نکالا جائے، کراچی کیلئے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے اور بجلی صارفین کی قوت مزید پڑھیں