پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی میں اوسط44.15فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان شماریات بیورو کی جانب سے جاری کی گئیں تفصیلات کے مطابق 12جنوری2023سے لیکر 12جنوری2024کے دوران مہنگائی میں اوسط44.15فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ایک سال مدت میں 12جنوری2023سے لیکر 12جنوری2024کے دورانقدرتی گیس کی قیمت1108.59فیصد،ٹماٹروں کی قیمت میں 155فیصد، مزید پڑھیں

سیالکوٹ کی برآمدی صنعتوں کو خام مال کی بینک گارنٹی پر صنعتی یونٹوں کو ریلیز کرنے کی سہولت

اسلام آباد(صباح نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان سے برآمدات میں اضافہ کیلئے سیالکوٹ کی برآمدی صنعتوں کو درآمد کئے جانے والے خام مال کی بینک گارنٹی پر صنعتی یوٹتوں کو ریلیز کرنے کی سہولت دیدی مزید پڑھیں

پاکستانی ٹرانسپورٹ کمپنیاں تجارتی مال کی عالمی سطح پر ٹرانسپورٹیشن کیلئے لائسنس حاصل کریں. ایف بی آر

اسلام آباد(صباح نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تجارتی مال کی عالمی سطح پر ٹرانسپورٹیشن کیلئے عالمی تجارتی ٹرانسپورٹیشن کنوینشن (ٹی آئی آر) کے تحت ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو لائیسینس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے مزید پڑھیں

نان بینکنگ فنانس سیکٹر کے لئے سازگار ریگولیٹری فریم ورک کی فراہمی کا منصوبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے نان بینکنگ فنانس سیکٹر کے لئے سازگار ریگولیٹری فریم ورک کی فراہمی کے پیش نظر، نان بینکنگ فنانس کمپنیز (سٹیبلشمنٹ اینڈ ریگولیشنز) رولز 2003 میں مجوزہ ترامیم کا مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی ادارے کی پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی

 اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)نے رواں سال پاکستان میں مہنگائی کم ہونے اور ملازمتوں کے مواقع بڑھنے کی نوید سنائی ہے، رواں برس بجٹ خسارہ کم ہوگا جب کہ بیرونی قرضوں میں بھی کمی آئی گی، زرمبادلہ مزید پڑھیں

نئے سال کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح تیز، 21 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز) نئے سال 2024 کے دوسرے ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار تیز ہوگئی ہے۔تفصیالت کے مطابق نئے سال کے دوسرے ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں1.36 فیصد اضافہ مزید پڑھیں

پاکستان اور اٹلی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون، سرمایہ کاری اور تجارتی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان زراعت ، ٹیکنالوجی ، تعلیم اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون، سرمایہ کاری اور تجارتی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ ان ان مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، صدرڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیپاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاری اور کاروبار کیلئے پرکشش ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔وہ جمعہ کو جرمنی کے عالمی فوڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں چینی کے بحران کے سبب ملک کی شوگر ملوں کے منافع میں 22ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں چینی کے بحران کے سبب ملک کی شوگر ملوں کے منافع میں 22ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے ،پاکستان کی شوگرملوں کی اکثریت بڑے سیاسی گھرانوں کے پاس ہے اور اس چینی کے بحران کے سبب مزید پڑھیں