کوئٹہ سے عید سپیشل ٹرین راولپنڈی کے لئے روانہ، کل پہنچے گی

کوئٹہ(صباح نیوز)عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئی۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے شہریوں کیلئے عید الفطر کے موقع پر سپیشل ٹرینوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق عید سپیشل ٹرین کوئٹہ ریلوے سٹیشن مزید پڑھیں

آزادی فلسطین ، مسلم قیادت پر فرض ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ فلسطین کی آزادی مسلم حکمرانوں اور سپہ سالارو ں پر مسلمان پر فرض ہے  مسلم افواج کے سپہ سالاروں کی قیادت وسربراہی میں جہادسے فلسطین آزادہوسکتاہے۔آج غزہ میں مسلم مزید پڑھیں

گوادر،کشتی کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کوئٹہ(صباح نیوز) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر سے کشتی کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق بلوچستان کے علاقے گوادر میں خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات پر کارروائی مزید پڑھیں

مولانا عبدالحق ہاشمی کا یوم القدس بلوچستان میں دینی جوش وجذبے سے منانے کا اعلان

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ جمعہ کوملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی یوم القدس دینی جوش وجذبے سے منانے کا اعلان کردیا۔ مظلوم فلسطینی عوام سے بھر پور یکجہتی کا اظہار مزید پڑھیں

بشام خودکش حملے میں ملوث 10 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار

پشاور(صباح نیوز) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے بشام خودکش حملے میں ملوث 10 دہشت گرد اور سہولت کارگرفتار کر لئے ہیں۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حملے میں ملوث نیٹ ورک کاتعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی بلوچستان اسمبلی کی رکنیت الیکشن کمیشن میں چیلنج

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی بلوچستان اسمبلی کی رکنیت الیکشن کمیشن میں چیلنج ہوگئی۔ جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ گہرام بگٹی نے ان کی رکنیت چیلنج کی ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا مزید پڑھیں

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے. مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ، پوری دنیا سراپا احتجاج ہے، المیہ یہ ہے کہ اسرائیل ٹس سے مس نہیں ہورہا ، اسلامی ممالک کے مزید پڑھیں

ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلی بلوچستان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہوا ہے، جن لوگوں نے تشدد کا راستہ اپنایا ہوا ہے، جنہوں نے معصوم شہریوں کے قتل و غارت کا راستہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں سینیٹ 11نشستوں کیلئے 13امیدوار میدان میں رہ گئے

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان سے سینٹ کی 11نشستوں کیلئے ہونے والے انتخابات میں 33میں سے 20امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔ بلوچستان سے تمام سینیٹر افہام و تفہیم  فارمولے کے تحت بلامقابلے منتخب ہونگے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینٹ کی 11خالی مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان کا 2 ہزار غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی کا حکم

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے 2 ہزار غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا اور واضح کردیا کہ محکمہ تعلیم میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی اور میرٹ پر ضلعی تعلیمی افسران لگائے جائیں۔ وزیر اعلی مزید پڑھیں